مصنوعی مہنگائی کے مرتکب 2ملزموں کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔
گلگشت پولیس کو نعیم نے بتایا کہ ملزم ارشد اور انعام الحق نے مصنوعی مہنگائی کرکے عوام الناس زائد پیسے وصول کئے ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔