قران مجید ایک مکمل ضابطہ حیات :یعقوب فریدی

قران مجید ایک مکمل ضابطہ  حیات :یعقوب فریدی

وہاڑی (خبرنگار )قران مجید ایک مکمل ضابطہ حیات ہے آج ضرورت اس چیز کی ہے کہ ہم قران مقدس کو تلاوت کے ساتھ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترجمہ و تشریح اور علمائے کرام سے درس قران حاصل کریں ہماری زندگی کی کامیابیاں قرآن مجید کی تلاوت اور تعلیمات قرآن کے اندر مضمر ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اہل سنت وہاڑی کے ضلعی امیر قاری محمد یعقوب فریدی نے جامعہ غوثیہ فریدیہ مظہرا لعلوم چک نمبر 35ڈبلیوبی لڈن روڈ وہاڑی میں اجتماع تکمیل قرآن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ اس موقع پر قاری محمد احمد یعقوب فریدی ،صاحبزادہ حسن یعقوب فریدی نے تلاوت قرآن اور نعت کی سعادت حاصل کی تقریب میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں