غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 4گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) غیر قانونی اسلحہ کی رکھنے ،نمائش کرنے والے آصف ، رضا ، حسن اور طفیل کو گرفتار کر کے غیر قانونی رکھنے اور اسکی نمائش کرنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ۔
غیر قانونی اسلحہ کی رکھنے ،نمائش کرنے والے آصف ، رضا ، حسن اور طفیل کو گرفتار کر کے غیر قانونی رکھنے اور اسکی نمائش کرنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ۔