7گرانفروش پکڑے گئے ،مقدمات درج

7گرانفروش پکڑے گئے ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محمد اسماعیل،فیصل،اصغر علی وغیرہ مزید 7گرانفروشوں کو مرغی اور گائے کا گوشت، چینی، گھی ، دالیں اور پھل مہنگے بیچنے پر پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ،متعدد افراد دوکا نیں چھوڑ کر تتر بتر ہو گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

محمد اسماعیل،فیصل،اصغر علی وغیرہ مزید 7گرانفروشوں کو مرغی اور گائے کا گوشت، چینی، گھی ، دالیں اور پھل مہنگے بیچنے پر پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ،متعدد افراد دوکا نیں چھوڑ کر تتر بتر ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں