غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا اور منشیات فروش گرفتار،مقدمات درج

واں بھچراں (نمائندہ دنیا ) واں بھچراں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے وا لے ملزم فیصل شہزاد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔۔۔
مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ پولیس نے منشیات فروش اکمل 590 گرام چرس سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔