قبرستان مقبوضہ اہل اسلام کے رقبہ کو قبضہ مافیا سے واگزار کرا نے کا مطالبہ

  قبرستان مقبوضہ اہل اسلام کے رقبہ کو  قبضہ مافیا سے واگزار کرا نے کا مطالبہ

بھیرہ(نامہ نگار )قبرستان مقبوضہ اہل اسلام کے رقبہ کو قبضہ مافیا سے واگزار کرا کے اس کے کمرشل ایریا پر دوکانات تعمیر کرائی جائیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس سے قبرستانوں کا رقبہ مافیا کی دست برد سے محفوظ ہو گا اور دوکانات سے حاصل آمدن قبرستانوں کی بہتری پر خرج کی جا سکے گی محمد اشرف فتح محمد محمد اقبال فضل احمد محمد علی اور محمد ممتاز نے کہا ہے کہ اکثر قبرستانوں کا فرنٹ سڑک کنارے ہونے سے وہاں پر دوکاناث کی تعمیر ممکن ہے بلدیہ کا فرض ہے کہ وہ اس رقبہ کو قبضہ مافیا کی دست برد سے محفوظ رکھنے کے لئے وہاں پر دکانات تعمیر کرائے جس سے رقبہ محفوظ ہونے کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپیہ سالانہ امدن بھی متوقع ہے جس سے قبرستانوں کی چار دیواری جنازہ گاہ کی تعمیر پانی اور دیگر سہولیات کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں