نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنا نے والا اوباش گرفتار

 نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنا نے والا اوباش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے بروقت کاروائی کر کے گرفتار کر لیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 بتایا جاتا ہے کہ مٹیلہ میں عاقب نامی شخص نے دیہہ کے رہائشی 12سالہ یتیم بچے محسن کومبینہ طور پر دھوکہ سے چارہ اٹھانے کے بہانے باغ میں بلا کر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بناڈالا اور فرار ہو گیا، اطلا ع ملنے پر پولیس نے فوری کاروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے اس سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں