چڑیا گھر کی تعمیر ،شہر کی تزئین وآرائش کا سلسلہ جاری

چڑیا گھر کی تعمیر ،شہر کی تزئین وآرائش کا سلسلہ جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومت کی جانب سے سرگودھا میں جدید سہولتوں سے آراستہ چڑیا گھر کی تعمیر کو جلد از جلد مکمل کرنے کیساتھ ساتھ مختلف مقامات پر پارکس کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس سے سرگودھا کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے جبکہ مختلف شاہراؤں پر خوبصورت ماڈلز سرگودھا کو حقیقی معنوں میں شاہینوں کا شہر بنانے میں مدد گار ثابت ہونگے بائی پاس لاہور روڈ پر خوبصورت ماڈل کی تعمیر کا آغازایک نجی کمپنی کے تعاون سے عید کے بعد کیا جارہا ہے جس کے باعث سرگودھا میں داخل ہونیوالے مسافروں کیلئے ایک خوشگوار لمحہ میسر آئیگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں