پا نی کی قلت ایک سنگین مسئلہ ، فور ی اقد اما ت نا گز یر ہیں، عابد ہنجراء

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل صدر پیپلز لیبر بیوروعابد حسین ہنجراء نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں پا نی کی قلت ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔۔۔
ا س سے نمٹنے کیلئے فور ی اقد اما ت نا گز یر ہو چکے ہیں پا کستا ن میں 80فیصد ز مین بنجر اور 30فیصد آ با د ی خشک سا لی کا شکا ر ہے پا کستا ن میں ز راعت کی بہتر ی اور توا نا ئی کے مسائل حل کر نے کیلئے ڈیموں کی تعمیر نا گز یر ہو چکی ہے۔
ا س لیے حکو متی سطح پر پا نی کے ذخا ئر میں اضافے کے لیے اقدا ما ت کر نا ہو ں گے ۔