13سالہ بچی 23مارچ سے لاپتہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایک بچی مسکان ناصر بعمر 13 سال جوکہ مورخہ 23 مارچ 2025 سے چک جودھ علاقہ تھانہ کڑانہ سے لاپتہ ہے جس نے اس کو دیکھا ہو یا اس سے متعلق کوئی معلومات رکھتا ہو وہ تھانہ کڑانہ یا ذیل نمبر پر اطلاع دیں شکریہ وسیم عباس SI،03004527080
ایک بچی مسکان ناصر بعمر 13 سال جوکہ مورخہ 23 مارچ 2025 سے چک جودھ علاقہ تھانہ کڑانہ سے لاپتہ ہے جس نے اس کو دیکھا ہو یا اس سے متعلق کوئی معلومات رکھتا ہو وہ تھانہ کڑانہ یا ذیل نمبر پر اطلاع دیں شکریہ وسیم عباس SI،03004527080