100شمالی میں نامعلوم افراد نے محنت کش کا کھوکھا جلا دیا

100شمالی میں نامعلوم افراد نے محنت کش کا کھوکھا جلا دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 100شمالی میں نامعلوم افراد نے محنت کش ظفر اﷲ کے کھوکھے کو آگ لگا دی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس کے باعث لگ بھگ اڑھائی لاکھ روپے مالیت کے سپیرئیر پارٹس و دیگر اشیاء جل کر راکھ ہو گئی، متاثرہ شخص نے کھوکھے میں موٹر سائیکل مرمت کی دوکان بنا رکھی تھی ،جسے گزشتہ شب آگ لگا دی گئی، ملزمان کے وقع سے فرار ہو گئے جبکہ اطلا ع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں