عمر طالب علم اور محنت کش پر اسرار طور پر غائب ،اغوا کا شبہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نو عمر طالب علم اور محنت کش پر اسرار طور پر غائب ہو گئے۔۔۔
بتای اجاتا ہے کہ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے محمد حسین نامی شخص،46جنوبی سے نو عمر علی رضادن دیہاڑے اچانک غائب ہو گئے ، ورثاء نے ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس کو آگا ہ کر دیا جس پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کی تلاش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔