حافظ حسین احمد کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ،مفتی سید عبدالقدوس ودیگر

حافظ حسین احمد کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی  جائیں گی ،مفتی سید عبدالقدوس ودیگر

سلانوالی(نمائندہ دنیا )جمیعت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما سابق سینٹر حافظ حسین احمد کی وفات سے پاکستان ایک مدبر سیاستدان اور مذہبی رہنما سے محروم ہو گیا مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے ، ان خیالات کا اظہار جامعہ حقانیہ ساہیوال سرگودھا کے مہتمم مولانا مفتی سید عبدالقدوس ترمزی مدرسہ تعلیم القرآن جیا موسیٰ شاہدرہ کے مدیر مولانا قاری محمد لاہوری ،نائب مدیر رشید لاہوری ممتاز عالم دین قاری محمد عادل لاہوری مدرسہ حسینیہ حنفیہ رجسٹرسلانوالی کے منتظمین پیر جی محمد افضل الحسینی اور محمد اطہر چوہدری اور عالم دین مولانا محمد عمران  اپنے بیانات میں کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں