رانا سلیم راجپوت چیئرمین ہیومین رائٹس نیشنل پیس کمیٹی منتخب

  رانا سلیم راجپوت چیئرمین  ہیومین رائٹس نیشنل پیس کمیٹی منتخب

کندیاں (نمائندہ دنیا ) ہرنولی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت رانا سلیم راجپوت کو چیئرمین ہیومین رائٹس نیشنل پیس کمیٹی گورنمنٹ آف پاکستان منتخب کرلیا گیا، جسکا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اس سلسلہ میں فیڈرل چیئرمین اور پریذیڈنٹ یوتھ ونگ صاحبزادہ حسنین خان نے انہونگ صاحبزادہ حسنین خان کا پنجاب میں اہم ذمہ داری سونپنے پر شکریہ ادا کیا ۔

اور کہا کہ انشائاللہ مجھے پر جو بھاری زمہ داری عائد کی گئی ہے اس کی فرائض پر پورا اترنے اور انسانی حقوق اور قیام امن کیلئے اپنی تمام یں باضابطہ نوٹیفکیشن پیش کیا اس موقع پر نومنتخب چیئرمین ہیومن رائٹس پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے پریذیڈنٹ یوتھ تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کا اعادہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں