مدرسہ امام خمینی ماڑی انڈس میں ایک پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام

 مدرسہ امام خمینی ماڑی انڈس میں  ایک پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام

داؤد خیل (نمائندہ دنیا )سانحہ کالا باغ کے متاثرین اور کالاباغ کے عمائدین کے اعزاز میں مدرسہ امام خمینی ماڑی انڈس میں ایک پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 علامہ سید افتخار حسین نقوی جو پورے ملک میں اتحاد بین المسلمین کے داعی سمجھے جاتے ہیں اس افطار کے بانی تھے ۔جس میں اہلسنت برادران اور اہل تشیع نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ایک ہی مسجد میں اہلسنت اور اہل تشیع نے نماز ادا کی اور روزہ افطار کیا اور ایک ساتھ کھانا تناول کر کے ایک بار پھر علاقے میں سنی شیعہ اتحاد کی مثال قائم کر دی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں