نامعلوم افراد کی فائرنگ ، بھٹہ پر کام کرنے والا مزدور قتل

 نامعلوم افراد کی فائرنگ ، بھٹہ پر کام کرنے والا مزدور قتل

واں بھچراں (نمائندہ دنیا ) واں بھچراں کے علاقہ میں دین والا شادیہ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بھٹہ خشت پر کام کرنے مزدور پٹھان کو قتل اور اس کی بیٹی کو زخمی کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گزشتہ روز موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے بھٹہ خشت پر محنت مزدوری کرنے والے عجب خان پر اچانک فائرنگ کر دی جس سے عجب خان موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی بیٹی 14 سالہ ( ز) شدید زخمی ہوگئے جسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے پولیس اطلاع پر موقع پر پہنچ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں