خوف کے بت ٹوٹنا شروع ہوچکے : ذوالفقارعلی بھٹی

  خوف کے بت ٹوٹنا شروع  ہوچکے : ذوالفقارعلی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے ایم پی اے ذوالفقارعلی بھٹی نے کہا کہ قوم کو پہلے صرف ب فارم کے حوالہ سے ہی معلومات تھیں اب قوم فارم 47اور 45 کو بھی جاننے لگے ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

یہ شعور کی ابتداء ہے انشاء اﷲ قوم جلد اپنے شعور کی انتہا بھی دیکھیں گے جس طرح الیکشن میں ہمارے امیدواروں کو تبدیل کرکے نشانات دیئے گئے اس کے باوجود عوام نے اپنے ووٹ سے ایسا طمانچہ رسید کیا ہے کہ ہماری جیت کو ہار میں بدل دیا اس کے باوجود مخالفین خوف کا شکار ہیں خوف کے بت ٹوٹنا شروع ہوچکے ہیں اور انشا اﷲ جلد بانی بھی عوام کے درمیان ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں