سمندری :عید پر ریسکیو 1122کے سٹاف کی چھٹیاں منسوخ ،پلان جاری

سمندری :عید پر ریسکیو 1122کے  سٹاف کی چھٹیاں منسوخ ،پلان جاری

سمندری (نمائندہ دنیا)عید الفطر پر ریسکیو 1122 سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے عید پلان جاری کر دیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 عید الفطر کے موقع پر حادثات سمیت کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے کیلئے جامع ڈیوٹی لگا دی گئی۔ ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ظفر اقبال نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ انسپیکشن ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہیں جو ریسکیو پوسٹ کا معائنہ کریں گی ،کنٹرول روم سٹاف کو بھی 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں