320 روپے درجن پر پہنچ گئے
ڈسکہ(نامہ نگار )موسم سرما کی آمد سے قبل ہی انڈے مہنگے ہوگئے ۔ ہول سیل میں فی درجن انڈے 310روپے تک پہنچ چکے ، ہول سیل میں فی انڈا 25روپے کاہوگیا جبکہ ریٹیل میں فی درجن انڈے 320روپے تک پہنچ گئے ۔
موسم سرما کی آمد سے قبل ہی انڈے مہنگے ہوگئے ۔ ہول سیل میں فی درجن انڈے 310روپے تک پہنچ چکے ، ہول سیل میں فی انڈا 25روپے کاہوگیا جبکہ ریٹیل میں فی درجن انڈے 320روپے تک پہنچ گئے ۔