سیالکوٹ2 :جواری گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )تانگہ گھوڑاریس پر جوا کھیلنے والے 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ رحیم پور میں پولیس نے جوا کے الزام میں عرفان اور مظہر کے خلاف کارروائی شروع کردی۔
تانگہ گھوڑاریس پر جوا کھیلنے والے 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ رحیم پور میں پولیس نے جوا کے الزام میں عرفان اور مظہر کے خلاف کارروائی شروع کردی۔