حافظ آباد:ڈاکٹر فائق کو منیجر پی ایچ ایف ایم سی کا اضافی چارج دیدیا گیا

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حافظ آباد ڈاکٹر فائق علی تارڑ کو پی ایچ ایف ایم سی کے ڈسٹرکٹ منیجر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ْ۔
ڈاکٹر فائق کاکہنا تھا کہ مریم نواز ہیلتھ کلینک اور دیگر دیہی ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات ،مفت ادویات کی فراہمی کے عمل کو مزید بہتر بنایا جائیگا ۔