ہوائی فائرنگ کے 2 ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کے 2 ملزم گرفتار

موترہ، ڈسکہ (نامہ نگار )پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنیوالے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

موضع بیگ چک میں محبوب اور جہانگیر پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کر رہے تھے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں