سات افراد موقع سے گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے عثمان، بلال، حمزہ وغیرہ سات افراد کو موقع سے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے عثمان، بلال، حمزہ وغیرہ سات افراد کو موقع سے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔