سیالکوٹ:اوباشوں کی نوجوان سے بدفعلی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اوباشوں نے 17سالہ نوجوان سے بدفعلی کرڈالی، مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔۔
تفصیلات کیمطابق تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ کوٹلی ورکاں میں مبین کوثر کے 17سالہ بیٹے محمد قمر سے اوباش ملزمان محمد ارسلان اور اسد علی نے زبردستی بدفعلی کر ڈالی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے خاتون کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔