راولپنڈی،2منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی،2منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ڈ ھائی کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

رتہ امرال پولیس نے ملزم جہانگیر کو گرفتار کر کے 1کلو 450گرام چر س ، ٹیکسلا پولیس نے یاسر کو گرفتار کر کے 1کلو 160گرام چرس برآمد کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں