پبی بازار سے منشیات ڈیلر گرفتار

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) اسلحہ کی نوک پر پبی بازار میں لوٹ مار کرنیو الا منشیات ڈیلر گرفتار،چھینی گئی رقم،موبائل فون ،اسلحہ اور ایک کلو 10گرام آ ئس برآمد کر لی گئی ۔
اسلحہ کی نوک پر پبی بازار میں لوٹ مار کرنیو الا منشیات ڈیلر گرفتار،چھینی گئی رقم،موبائل فون ،اسلحہ اور ایک کلو 10گرام آ ئس برآمد کر لی گئی ۔