ڈبل پارکنگ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ،گرفتاریاں شروع

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پولیس نے ٹریفک جام کا سبب بننے والے ڈبل پارکنگ کرنے والوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں۔۔۔
پولیس نے ڈبل پارکنگ کرنے والے کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 7افراد کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔