کے ایم سی ٹیم پر حملے میں ملوث چار ملزمان پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر میں دو روز قبل کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم پرحملے کا معاملہ،کے ایم سی ٹیم پر حملے میں ملوث چار ملزمان گرفتار کرلئے گئے ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اقبال کاکڑ،مقبول کاکڑ،عمران کاکڑ اور اسحاق خان شامل ہیں۔
صدر میں دو روز قبل کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم پرحملے کا معاملہ،کے ایم سی ٹیم پر حملے میں ملوث چار ملزمان گرفتار کرلئے گئے ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اقبال کاکڑ،مقبول کاکڑ،عمران کاکڑ اور اسحاق خان شامل ہیں۔