رواں سال ڈاکو ؤں نے 71شہریوں کی جان لے لی

کراچی (این این آئی)رواں سال کے 78 دنوں کے دوران کراچی میں ڈاکوؤں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔۔۔
، جنہوں نے 22 افراد کی جانیں لے لیں۔جنوری، فروری اور مارچ میں ڈاکوؤں کی جانب سے ہونے والی قتل کی وارداتوں نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایک چیلنج کی صورت اختیار کر لی ہے ۔ماہ رمضان میں 7 شہریوں کو ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کر دیا۔ جنوری میں ڈاکوؤں نے پانچ افراد کو قتل کیا۔فروری میں ڈاکوؤں نے 10 افراد کو قتل کیا۔مارچ کے 19 دنوں میں ڈاکوں نے مزید 7 شہریوں کو قتل کر دیا۔