حکمران پی ٹی آئی ،عوامی اجتماعات سے خوفزدہ ہیں ،عبداﷲممتاز کاہلوں

حکمران پی ٹی آئی ،عوامی اجتماعات  سے خوفزدہ ہیں ،عبداﷲممتاز کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکمران پی ٹی آئی سے خوفزدہ ہیں حکمران اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوامی اجتماعات سے خوفزدہ ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس کو روکنے کیلئے وہ ہر سطح پر جارہے ہیں سابق ٹکٹ ہولڈر و پاکستان تحریک انصاف کے راہنما بیرسٹر عبداﷲ ممتاز کاہلوں نے کیا انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے حالات شاید اتنے خراب نہ ہوئے جتنے حالات حکمرانوں نے خراب کررکھے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ عوام اس حکومت سے نجات حاصل کرنے کیلئے فی الفور پی ٹی آئی کا ساتھ دے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں