خالد جاوید گورائیہ نے گرلز اور بوائز سکول میں سپیشل عید گفٹ تقسیم کئے

 خالد جاوید گورائیہ نے گرلز اور بوائز  سکول میں سپیشل عید گفٹ تقسیم کئے

میانوالی (نامہ نگار )وزیرا علیٰ پنجا ب مریم نواز شریف کی جا نب سے سپیشل ایجو کیشن سکولوں کے بچوں میں عید گفٹ تقسیم کر نے کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے گرلز اور بوائز سکول کی طالبات اور طلباء میں وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے سپیشل عید گفٹ تقسیم کئے ۔تقریب میں سی او ایجوکیشن ملک احمد یار، فوکل پر سن سپیشل ایجو کیشن محمد حفیظ خٹک، پر نسپل بوائز مشتاق علوی اور پر نسپل گرلز زلیخٰی غنی بھی مو جود تھیں۔ سپیشل سکول کے بچوں اور بچیوں نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کر تے ہو ئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ اد ا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں