موترہ:لاؤڈ سپیکرپر مسجد کیلئے چندہ مانگنے والا امام گرفتار

موترہ:لاؤڈ سپیکرپر مسجد  کیلئے چندہ مانگنے والا امام گرفتار

موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )لاؤڈ سپیکرپر مسجد کیلئے چندہ مانگنے والا امام گرفتار ،پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کہ برج چیمہ میں جامع مسجد الحدیث کا امام حافظ چاند دلاور پابندی کے باوجود لاؤڈ سپیکر چلا کر مسجد کیلئے چندہ اکٹھاکررہا ہے پولیس نے چھاپہ مارکر امام مسجد کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں