تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار موٹرسائیکل، رقم اور اسلحہ برآمد

تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار  موٹرسائیکل، رقم اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی (نیوز ایجنسیاں) تھانہ صادق آباد پولیس نے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر کے چھینے گئے موٹرسائیکل، رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزمان میں محسن، بشارت اور انصار شامل ہیں۔ ملزمان سے چھینے گئے دو موٹرسائیکل، 35ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں