اکوڑہ خٹک میں چرواہوں پر حملہ

 اکوڑہ خٹک میں چرواہوں پر حملہ

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) اکوڑہ خٹک کے علاقے مناہی اور تار خیل کے پہاڑ میں نامعلوم ملزمان نے چرواہوں پر حملہ کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 دو افراد کو اغوا جبکہ درجنوں جانور بھی لے گئے، ایس ایچ او اشفاق خان نے دونوں افراد کو بازیاب کر وا کر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں