صدر اور ڈی ایچ اے میں 3دکانیں سربمہر

صدر اور ڈی ایچ اے میں  3دکانیں سربمہر

کراچی(کامرس رپورٹر ) پوائنٹ آف سیل قوانین کی خلاف ورزیوں پر اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے آر ٹی او 1 نے آج صدر اور ڈی ایچ اے میں تین اہم دکانوں کو سیل کرلیا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پہلی کارروائی گل پلازہ کی حدود میں کی گئی جہاں ایک مشہور الیکٹرانکس آوٹ لیٹ جبکہ دوسری کاروائی میں زیب النسائاسٹریٹ پرایک جیولری شاپ کو سیل کیا گیاتیسری کاروائی ڈی ایچ اے میں کی گئی جہاں ایک معروف اسٹیشنری اسٹور کو سیل کیا گیا ۔ تینوں کارروائیاں سیلز ٹیکس قوانین 2006 کے رول 150 زیڈ ای او کے تحت کی گئیں۔ اس موقع پر چیف کمشنر آر ٹی او 1 ڈاکٹر فہیم محمد نے کہا کہ پی او ایس قوانین کی خلاف ورزیاں معاشی استحکام کو کمزور کرتی ہیں اور یہ ناقابل برداشت ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں