مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)ضروری مرمت ، سسٹم کی اپ گریڈیشن ، آج اور کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل کے 11کے وی کے مختلف فیڈرز میں کل آٹھ بجے صبح تا بارہ بجے دن اور چھ بجے صبح تا نو بجے بجلی معطل رہے گی۔
ضروری مرمت ، سسٹم کی اپ گریڈیشن ، آج اور کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل کے 11کے وی کے مختلف فیڈرز میں کل آٹھ بجے صبح تا بارہ بجے دن اور چھ بجے صبح تا نو بجے بجلی معطل رہے گی۔