امتحانات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

 امتحانات میں ضابطہ اخلاق  کی خلاف ورزی پر اساتذہ  کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)میٹرک کے امتحانات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے اساتذہ کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 خلاف کارروائی کافیصلہ بتایاگیا ہے کہ تعلیمی بورڈز نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے و الے نگران عملے کے خلاف کارروائی کافیصلہ کیا ہے ۔ نگرانوں کے حوالے سے بورڈ کی پالیسی کے مطابق سی ای او کو نام بھیج دئیے گئے ہیں، امتحانات کے آخر میں ان کے معطلی کے آرڈر کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں