میپکو ٹریننگ سنٹر میں’’پبلک اینڈ ایمپلائی سیفٹی‘‘ کی تقریب

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ریجنل ٹریننگ سنٹر میں ‘‘پبلک اینڈ ایمپلائی سیفٹی’’ کی ٹریننگ کی اختتامی تقریب۔۔۔
پرنسپل ریجنل ٹریننگ سنٹر میپکو انجینئر رضا ظفرنے کہا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمد قیمتی جانوں کے تحفظ کیلئے ضروری ہے۔