سحر،افطار،تراویح کے اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری

سحر،افطار،تراویح کے اوقات  میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں سحر، افطار،تراویح کے اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے ۔ ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

میپکو کے تمام 11کے وی فیڈرز سے بلاتعطل بجلی فراہم کی گئی ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہدکی ہدایت پر ایڈیشنل چیف انجینئرپلاننگ اینڈ انجینئرنگ محمد اصغر لنگاہ نے پاور کنٹرول سنٹر میں خدمات سرانجام دیں اور بجلی فراہمی کی مانیٹرنگ کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں