ویمن یونیورسٹی،قائد اعظم اور دو قومی نظریہ کے عنوان سے سیمینار

ویمن یونیورسٹی،قائد اعظم اور دو  قومی نظریہ کے عنوان سے سیمینار

ملتان (خصوصی رپورٹر )ویمن یونیورسٹی ملتان میں ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا جس کا عنوان ’’قائد اعظم اور۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 دو قومی نظریہ ‘‘تھا ۔ ترجمان کے مطابق سیمینار کی صدارت پرووائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے کی ۔پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ،سابق سپیکر قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر تعلیم سید فخر امام شاہ،سابق وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ سید حامد سعید کاظمی اور نعیم اقبال نعیم نے کہا ہے کہ قائد اعظم 20 ویں صدی کے عظیم قائدین میں شامل ہیں ان کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل کی ضرورت ہے ، متحد ہو کر قائد اعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں