تجاوزات آپریشن، متعدد علاقے کلیئر

ملتان (وقائع نگار خصوصی) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاویزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نواں شہر چوک ، ڈیرہ اڈا چوک، چ نیو شاہ شمس کالونی اور بی سی جی چوک سمیت متعدد علاقوں سے تجاوزات کو بھی کلیئر کردیا گیا۔
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاویزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نواں شہر چوک ، ڈیرہ اڈا چوک، چ نیو شاہ شمس کالونی اور بی سی جی چوک سمیت متعدد علاقوں سے تجاوزات کو بھی کلیئر کردیا گیا۔