سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی طبیعت ناساز ،نشتر ہسپتال داخل

سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی  طبیعت ناساز ،نشتر ہسپتال داخل

ملتان(لیڈی رپورٹر)سرائیکی خطے سے تعلق رکھنے والے معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کو طبعیت ناساز ہونے پر نشتر ہسپتال ملتان کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وارڈ نمبر 26 میں داخل کر دیا گیا ۔ گذشتہ روز شاکر شجاع آبادی کا سی ٹی سکین ٹیسٹ کرایا گیا۔ نشتر انتظامیہ کی جانب سے سرائیکی کے نامور شاعر شاکر شجاع آبادی کو ان کی خدمات کے اعتراف میں مکمل پروٹوکول کے ساتھ تمام تر تشخیصی ٹیسٹ کرائے گئے ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شاکر شجاع آبادی کی حالت تسلی بخش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں