شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی، ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی، ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مظفر آباد پولیس کو خاتون (الف )نے بتایا کہ ملزم نے مجھے شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا جب میں حاملہ ہوگئی تو شادی سے انکاری ہوگیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں